ایمرجنسی کا نفاذ: صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت کے ارکین کی مخالفت
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلوں کو انہی کی جماعت ری پبلیکن پارٹی کی جانب سے کانگریس میں مخالفت کا سامنا ہے۔ امریکی سینیٹ میں اگرچہ ری پبلیکنز کی اکثریت ہے اس کے باوجود امریکہ میکسیکو باڈر پر رکاوٹ کی تعمیر کے لئے صدر کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اقدام مسترد ہو گیا ہے۔ تفیصلات ثاقب الاسلام سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن