امریکی انتخابات: 'نوجوان ووٹرز سب سے زیادہ اہم ہیں'
امریکہ کے گزشتہ انتخابات میں نوجوان ووٹرز کے ووٹ ڈالنے کی شرح دیگر گروپس کے مقابلے میں کم رہی ہے۔ 2020 کے انتخابات میں نوجوانوں کو کیسے متحرک کیا جا رہا ہے اور نوجوانوں کے ووٹ نتائج پر کتنے اثر انداز ہو سکتے ہیں؟ جانیے 'وین وی آل ووٹ' کے سی ای او کیل لیئرمین سے عمران جدون کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟