امریکی انتخابات 2020 میں ووٹرز کو غلط معلومات کا نشانہ بنائے جانے کا خدشہ
امریکہ میں 2020 کے انتخابات کے لئے امیدوار زور و شور سے اپنی مہم چلا رہے ہیں۔ امریکی خفیہ ادارے متفق ہیں کہ روس نے 2016 کے صدارتی انتخابات کو جھوٹی خبریں اور خفیہ ای میلز جاری کر کے متاثر کرنے کی کوشش کی تھی۔ کیا اب ووٹرز خود افواہوں اور غلط معلومات سے لڑنے کے لئے تیار ہیں؟ امان اظہر کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں