رسائی کے لنکس

کرونا ویکسی نیشن کارڈز: جعل ساز بھی سرگرم


کرونا ویکسی نیشن کارڈز: جعل ساز بھی سرگرم
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:19 0:00

کیا شاپنگ مالز، ریستورانوں اور دیگر عوامی مقامات پر آپ سے بھی کسی نے کرونا ویکسی نیشن کارڈ مانگا ہے؟ کیوں کہ مختلف ملکوں میں لوگوں کو ویکسین لگوانے پر آمادہ کرنے کے لیے ایسی پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔ اور اس صورتِ حال میں جعل ساز بھی سرگرم ہیں۔ پاکستان میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے جعلی ویکسی نیشن کارڈ کی خبریں تو آپ نے سنی ہوں گی۔ لیکن جعلی ویکسی نیشن کارڈ کا معاملہ امریکہ تک بھی پہنچ چکا ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG