رسائی کے لنکس

امریکہ: اسٹیڈیمز بھی پولنگ اسٹیشن میں تبدیل ہوں گے


امریکہ: اسٹیڈیمز بھی پولنگ اسٹیشن میں تبدیل ہوں گے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00

امریکی انتخابات 2020 کے لیے تقریباً 20 پروفیشنل باسکٹ بال ٹیمیں اپنے اسٹیڈیمز کو کرونا سے محفوظ پولنگ اسٹیشنز میں تبدیل کریں گی جہاں ووٹرز سماجی فاصلے کا اہتمام کرتے ہوئے تین نومبر کو ہونے والے انتخاب میں اپنا ووٹ ڈال سکیں گے۔ لیکن اس فیصلے کی وجہ کچھ اور ہے۔ جاننے کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔

XS
SM
MD
LG