امریکہ کی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائیٹ میں جاری کار شو میں نئے اور جدید ماڈلز کی گاڑی متعارف کرائی گئی ہیں۔ ’ڈیٹرائیٹ آٹو شو‘ میں نئے ماڈل کی ماحول دوست الیکٹرک کار عوامی وجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ توقع ہے کہ نمائش کی کوریج کے لیے پانچ ہزار صحافیوں کے علاوہ لگ بھگ آٹھ لاکھ افراد گاڑیاں دیکھنے کے لیے آٹو شو میں آئیں گے۔
امریکہ کے شہر ڈیٹرائیٹ میں ’آٹو شو‘

1
امریکہ کی ریاست مشی گن کے شہر ڈیٹرائیٹ میں جاری کار شو میں نئے اور جدید ماڈلز کی گاڑی متعارف کرائی گئی ہیں۔

2
نمائش کی کوریج کے لیے پانچ ہزار صحافیوں کے علاوہ لگ بھگ آٹھ لاکھ افراد گاڑیاں دیکھنے کے لیے آٹو شو آئیں گے

3
مختلف کمپنیوں کی جانب سے ایک سے بڑھ کے ایک کار نمائش کے لیے پیش کی گئی۔

4
امریکہ کے شہر ڈیٹرائیٹ میں جاری کار شو میں نئے ماڈل کی الیکٹرک کار بھی متعارف کرائی گئی ہے۔