No media source currently available
وائس آف امریکہ کی اردو سروس نے 'سمپلی امریکہ' کے نام سے امریکہ کی سیاست اور معاشرے سے متعلق پاکستانیوں کے سوالات پر مبنی ایک خصوصی سلسلہ شروع کیا ہے۔ آج کے سوالات ہیں امریکہ میں کرونا وائرس کی ویکسینیشن سے متعلق ہیں جن کے جواب لائی ہیں فائزہ بخاری۔