کراچی کی شاید ہی کوئی سڑک ایسی ہو جہاں ایک پہیئے پر موٹر سائیکل چلاتا کوئی نوجوان کبھی نظر نہ آتا ہو۔ شام کے اوقات میں جب سڑکوں پر بلا کا ٹریفک ہوتا ہے اور گاڑیاں پھنس پھنس کر چل رہی ہوتی ہیں، اس وقت بھی آپ کو اپنی’دھن کے پکے‘ چند نوجوان ایسے ضرور مل جائیں گے جو تمام خطروں کو جانتے بوجھتے، پیٹ کے بل لیٹ کر موٹر سائیکل چلانا بہت بڑی بہادری سمجھتے ہیں۔ مزید جانیئے ان تصویروں کی زبانی:
کراچی: منفرد موٹر سائیکل ریس

1
اسٹنٹس دکھانے کے لئے خصوصی طور پر تیار کردہ بائیک

2
ایک اور کرتب، رکشا کو تین کے بجائے دو پہئوں پر چلانے کا مظاہرہ

3
لیٹ کر موٹر سائیکل چلاتا ہوا ایک نوجوان، تماشائی بھی نمایاں ہیں

4
ایک پہئے پر موٹر سائیکل چلانے کا مظاہرہ کرتا ہوا نوجوان