وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اقوامِ متحدہ کے زیرِ اہتمام ایک فیشن شو کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف ماڈلز نے پاکستان میں بسنے والے مہاجرین کی جانب سے ہاتھوں سے بنائے زیورات کی نمائش کی۔
تصاویر: مہاجرین کے بنائے ہوئے زیورات کی نمائش

1
یہ زیورات پانچ مختلف ممالک کے مہاجرین نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیے۔

2
ان مہاجرین کا تعلق یمن، افغانستان، سوڈان، میانمار کی ریاست راکھین اور ازبکستان سے ہے۔

3

4