لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر؛ چیلنجز کیا ہیں؟
سوئس کمپنی آئی کیو ایئر کے سروے کے بعد جاری کی گئى سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور کی فضائی آلودگی میں 2021 کے مقابلے میں گزشتہ برس 10 درجے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ شہر اب دنیا کا آلودہ ترین شہر بن چکا ہے۔ لاہور کے رہائشی اور ماہرین اس بارے میں کیا کہتے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟