رسائی کے لنکس

روس کے یوکرین پر میزائل اور راکٹ حملے

روس کی فوج کے یوکرین پر حملوں میں مسلسل شدت آ رہی ہے۔ جمعرات کی صبح شروع ہونے والی اس فوجی کارروائی کے باعث ہلاکتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے سرحدی شہروں پر روس نے جمعے کی صبح بھی میزائل اور راکٹ حملے کیے۔ دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے مختلف شہروں کی کئی عمارتیں تباہی کا منظر پیش کر رہی ہیں۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔۔



XS
SM
MD
LG