دو مسلم خواتین کلثوم عبداللہ اور مریم شریفی دو ایسے کھیلوں میں اپنا نام پیدا کر رہی ہیں جن کے بارے میں ایک عام تاثر یہ ہے کہ انہیں صرف مرد ہی اختیار کرسکتے ہیں۔
مشکل کھیلوں میں نام پیدا کرنے والی دو مسلم خواتین

5
مریم شریفی افغانستان میں کوہ پیمائی کے ادارے کی بانی ہیں جس کا مقصد اس فن کے ذریعے نوجوان افغانوں کی صلاحیتوں کو جلا بخشنا ہے۔

6
مریم شریفی کی امریکی ریاست کولوراڈو میں اگست 2016ء میں لی گئی ایک تصویر جس میں وہ کوہ پیمائی کے ایک مرکز میں پہاڑ سر کرنے کی مشق کر رہی ہیں۔

7

8
مریم شریفی افغانستان میں کوہ پیمائی کرتے ہوئے۔۔