امریکہ کی ریاستوں ٹیکساس اور اوہائیو میں فائرنگ کے دو واقعات میں 29 افراد ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور جائزہ لیا جا رہا ہے کہ اس حملے کے پیچھے کیا مقاصد کارفرما تھے۔
امریکہ میں فائرنگ اور ہلاکتیں

9
ذرائع ابلاغ کے مطابق حملہ آور کی شناخت پیٹرک کروسٹس کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق ڈیلس سے بتایا جا رہا ہے۔

10
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں اور جائزہ لیا جا رہا ہے کہ اس حملے کے پیچھے کیا مقاصد کار فرما تھے۔

11
فائرنگ کے وقت سپر اسٹور میں موجود افراد میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا تھا اور بعض عینی شاہدین نے میڈیا سے گفتگو کے دوران تفصیلات بھی بتائیں۔

12
وال اسٹریٹ جرنل نے پولیس حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ حملہ آور نے بڑی بندوق استعمال کی اور اس کے پاس متعدد راؤنڈز بھی موجود تھے۔