امن معاہدہ: کیا پاکستان کے لیے ٹی ٹی پی کی مجوزہ شرائط قبول کرنا ممکن ہو گا؟
حکومت پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں۔ لیکن ٹی ٹی پی کے لیے شدت پسندی چھوڑ کر سماجی دھارے میں شامل ہونا کس حد تک ممکن ہے اور معاہدے کی مجوزہ شرائط ماننا پاکستان کے لیے کیسا ہو گا؟ جانتے ہیں سیکیورٹی امور کے ایک ماہر کامران بخاری سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن