صومالیہ کے مچھیرے پریشان
افریقہ کے خطے میں آبی حیات سے بھرپور سمندر ہونے کے باوجود صومالیہ کی فشنگ انڈسٹری کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان مچھیروں سے ملیں جو گزر بسر کے لئے کوششوں میں مصروف ہیں اور خواتین جنہیں امید ہے کہ فش مارکیٹز کو سہارا دینے کے لئے اقوام متحدہ کا ایک نیا پروگرام ان کی زندگی کے حالات بہتر بنائے گا۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 19, 2025
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟