پینسلوینیا اور نیواڈا میں جو بائیڈن کی فتح کا حتمی اعلان
اگرچہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن اپنی کابینہ تشکیل دینے میں مصروف ہیں، لیکن موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب تک ان کی جیت کو تسلیم نہیں کیا ہے۔ کچھ اہم ریاستوں میں جہاں بائیڈن کی جیت پر صدر ٹرمپ نے دھاندلی کا الزام عائد کیا تھا، نتائج کو حتمی شکل دے کر ان پر مہر لگا دی گئی ہے۔ جانتے ہیں ارم عباسی سے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 17, 2025
عمران خان کو سزا: 'فیصلے پر کوئی حیرانی نہیں'
-
جنوری 17, 2025
حماس کے حملے کے بعد ویران ہونے والی اسرائیلی بستی کا احوال
-
جنوری 15, 2025
اسرائیل حماس ڈیل: اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟
-
جنوری 15, 2025
کیا اسرائیل اور حماس جنگ بندی ڈیل پر اتفاق کریں گے؟