رسائی کے لنکس

قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کے پہلے انتخابات

پاکستان کے قبائلی اضلاع میں ہفتے کو پہلے صوبائی انتخابات کے لیے 16 نشستوں پر ووٹ ڈالے گئے۔

انتخابات میں کل 285 امیدواروں نے حصہ لیا جن میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

11لاکھ 30 ہزار خواتین سمیت رجسٹرڈ ووٹرز کی کُل تعداد 28 لاکھ سے زائد ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG