ساڑھے چار ہزار سال قبل بھی ترقی یافتہ شہر 'موئن جو دڑو'
سندھ میں واقع مردوں کا ٹیلہ یعنی 'موئن جو دڑو' ساڑھے چار ہزار برس قبل ترقی یافتہ اور جدید شہر ہوا کرتا تھا۔ یہاں پکی اینٹوں سے بنے مضبوط گھر، کشادہ گلیاں اور سیوریج کا شاندار نظام تھا۔ اس زمانے کی ترقی دیکھ کر 21 ویں صدی کے لوگ بھی دنگ رہ جاتے ہیں۔ اب تک کھنڈرات کی صرف 10 فی صد کھدائی کی گئی ہے۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 25, 2025
چائے اور کافی سے فن پارے بنانے والا آرٹسٹ
-
جنوری 25, 2025
عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
-
جنوری 24, 2025
’جھگی میں رہ کر بھی اپنے خواب پورے کیے ہیں‘
-
جنوری 24, 2025
بلوچستان کے کئی طلبہ معیارِ تعلیم سے مایوس