اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز سے منسلک ماہر بین الاقوامی امور نجم رفیق کا کہنا ہے کہ امریکہ کے لیے سب سے بڑا چیلنج یہ ہے کہ وہ طالبان کو دیگر افغان فریقوں سے مذاکرات پر کیسے آمادہ کرتا ہے۔
'طالبان کو دیگر افغان دھڑوں سے مذاکرات پر آمادہ کرنا چیلنج ہے'