رسائی کے لنکس

'افغانستان میں طالبان کی حکومت بنتی ہے تو امریکہ اس کو روک نہیں سکے گا'


'افغانستان میں طالبان کی حکومت بنتی ہے تو امریکہ اس کو روک نہیں سکے گا'
please wait

No media source currently available

0:00 0:06:01 0:00

واشنگٹن میں کچھ ماہرین کابل پر طالبان کے کنٹرول کو پاکستان کی جیت قرار دے رہے ہیں مگر کیا آج کے طالبان پاکستان کے اسی طرح حامی ہیں جیسے 90 کی دہائی میں تھے اور طالبان کی کامیابی پاکستان کے لیے کیا مواقع اور مشکلات پیدا کر سکتی ہے؟ دیکھیے سابق پاکستانی سفارت کار آصف درانی سے سارہ زمان کی گفتگو۔

XS
SM
MD
LG