کابل ایئر پورٹ پر وی او اے کی نامہ نگار نے کیا دیکھا؟
کابل ایئر پورٹ سے غیر ملکی اور افغان باشندوں کا انخلا تیزی سے جاری ہے اور ایئر پورٹ پر افراتفری اور بے بسی کا عالم ہے۔ وائس آف امریکہ کی عائشہ تنظیم بھی کئ روز تک اس ماحول کا حصہ رہیں۔ افغانستان میں موجودہ صورت حال کے بارے میں جانتے ہیں عائشہ تنظیم کی رپورٹ اور ان کی سارہ زمان سے گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا
-
جنوری 20, 2025
ٹرمپ کی حلف برداری: پاکستانی امریکی کیا کہتے ہیں؟