رسائی کے لنکس

سال 2024 کے پہلے 'سپر مون' کے دلفریب نظارے

دنیا بھر میں پیر کو 'سپر مون' کے دلفریب نظارے دیکھے گئے جنہیں لوگوں نے کیمرے کی آنکھ میں قید کیا۔ یہ سال 2024 کا پہلا سپر مون تھا۔ سپر مون تب ہوتا ہے جب چاند زمین سے قریب آ جاتا ہے۔ ایسے میں چاند معمول سے بہت بڑا اور روشن دکھائی دیتا ہے۔ ترکیہ، روس اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں سپر مون کا منظر دیکھیے۔


XS
SM
MD
LG