رسائی کے لنکس

اسپین میں طوفانی بارشیں، نظامِ زندگی متاثر

اسپین کے دارالحکومت میڈرڈ میں طوفانی بارشوں نے نظامِ زندگی درہم برہم کر دیا ہے۔ بارشوں کے سبب کئی سڑکیں بند جب کہ ٹرین سروسز بھی معطل ہیں جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ میدڑڈ کے میئر نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی ہے۔ شدید بارشوں کے بعد دو افراد کے گمشدہ ہونے کی بھی اطلاعات ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔


XS
SM
MD
LG