لاہور میں کالج طالبہ سے مبینہ زیادتی کا کیس؛ اب تک کیا ہوا؟
حکومتِ پنجاب نے لاہور میں پنجاب کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے کی تحقیقات کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم(جے آئی ٹی) تشکیل دے دی ہے۔ پنجاب کالج کے طلبہ گزشتہ چند روز سے طالبہ سے مبینہ زیادتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے تاہم کالج انتظامیہ کی جانب سے اس طرح کے کسی واقعے کی تردید کی گئی ہے۔ اس معاملے میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی ہے؟ جانیے لاہور سے ہمارے نمائندے ضیاالرحمٰن سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ
فورم