'الیکشن میں فراڈ کے الزامات کے کوئی ثبوت نہیں'
امریکی صدارتی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں کی صداقت اور شفافیت پر صدر ٹرمپ کئی ماہ سے شکوک و شبہات کا اظہار کر رہے تھے۔ کئی ریاستوں میں ٹرمپ کیمپین عدالتوں سے رجوع کر چکی ہے۔ ان کے دلائل کیا ہیں؟ اور عدالتوں میں انہیں کتنی کامیابی مل رہی ہے؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے اسٹیو ہرمن سے۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟