سری لنکا نے اپنے ملکی نقشے میں 269 ایکٹر کا اضافہ کرتے ہوئے 'کولمبو پورٹ سٹی' کو باضابطہ طور پر ملک کا حصہ قرار دیا ہے۔ اس اضافے کا اعلان وزیر اعظم مہندا راجا پکسے نے بندرگاہ کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں کیا۔
'کولمبو پورٹ سٹی' باضابطہ طور پر سری لنکا کا حصہ قرار

9
سری لنکا کی حکومت کی جانب سے سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لیے اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے دائرہ کار میں آنے والی اراضی کو نیلام کرنے کے انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔

10
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس منصوبے سے چین اور سری لنکا دونوں کو فائدہ پہنچے گا یہی وجہ ہے کہ منصوبے پر ایک مرتبہ پھر سے کام شروع ہوگیا ہے۔