عمران خان اداروں میں موجود سہولت کاروں سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں: بلاول
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے مطابق بعض اداروں میں اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو قبل از وقت انتخابات میں دھاندلی سے پی ٹی آئی کو جتوا سکتے ہیں۔ بلاول نے بدھ کی شب امریکہ سے پاکستان واپسی سے قبل پریس کانفرنس کی، جس میں وی او اے کے محمد عاطف کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ اپنی مدت مکمل کرے گی۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟