لندن: ساؤتھ آل میں واقع ایشیائی مارکیٹ
لندن: ساؤتھ آل میں واقع ایشیائی مارکیٹ
جنوب ایشیا کے لوگ جو کسی اور ملک سے لندن کا سفر کرتے ہیں، اُن میں بھی بیشتر ساؤتھ آل ضرور جاتے ہیں، تاکہ لندن جیسے جدید شہر میں اپنے ہی دیس کی روایات کو پردیس میں دیکھ سکیں، یہاں تک کہ میکڈونالڈ کے ریستوراں میں بھی میں نے بالی ووڈ کی موسیقی سنی، جو ایک خوشگوار حیرت تھی

1
ساوتھ آل میں واقع ایک گردوارہ

2
ایک سکھ اپنے گھر والوں کے ساتھ

3
لندن، ساوتھ آل میں واقع پانجی مٹھائی کی دکان

4
مسٹر بریانی کی دکان کا ایک منظر