شنگریلا جھیل: 'یہ زمین پر جنت کا ٹکڑا ہے'
آج آپ کو سیر کراتے ہیں شنگریلا جھیل کی جس کی تصویر آپ نے کبھی کلینڈر تو کبھی وال پیپرز میں دیکھی ہوگی۔ شنگریلا جھیل کو کچھ لوگ پاکستان کا خوب صورت ترین سیاحتی مقام قرار دیتے ہیں تو کچھ کے خیال میں یہ جنتِ ارضی ہے۔ اس جھیل کے پاس ایک جہاز بھی کھڑا ہے۔ شنگریلا جھیل اور اس جہاز کی کہانی لائے ہیں اسکردو سے قمر وزیر۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں