پچیس اپریل سے انیس نومبر تک ضلع لاڑکانہ میں 37 ہزار سے زیادہ افراد کے خون کا ٹیسٹ کیا گیا جس میں ایچ آئی وی کے 895 مصدقہ کیسز سامنے آئے ہیں۔ ان میں تقریبا 750 بچے ہیں۔ علاج کے باوجود متاثرہ بچوں کے والدین کس مشکل کا سامنا کر رہے ہیں؟ محمد ثاقب کی رپورٹ۔