No media source currently available
سندھ میں سیلاب سے فصلیں تباہ ہوگئیں جن پر کسانوں کی زندگی کا انحصار ہے، عالمی ادارے بھی تسلیم کررہے ہیں کہ سندھ کے فوڈ باسکٹ میں نہ صرف گزشتہ برس بلکہ اس سال بھی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں لیکن ان متاثرین کو امداد بھی فراہم نہیں کی جاسکی۔