سندھ میں ’یوم ثقافت‘ کو ابتداٴ میں ’سندھی ٹوپی اجرک ڈے‘ کا نام دیا گیا۔ لیکن، اب اسے ’سندھی ثقافت کا دن‘ کہا جانے لگا ہے، جس میں لوگ روایتی لباس پہنتے، لوک گیت گاتے، رقص کرتے اور ہر چھوٹے بڑے شہر، قصبے، اور دیہات میں ریلیاں نکالتے ہیں۔ پیش ہیں ’یوم ثقافت‘ کی چند تصویری جھلکیاں
سندھ میں ’یوم ثقافت‘ پر جشن

1
سندھ کی روایتی ٹوپی

2
کراچی میں یوم ثقافت کے موقع پر نکالی جانے والی ریلی کے شرکاء

3
سندھ کی خواتین کا روایتی لباس

4
ریلی میں شریک خواتین یوم ثقافت کا جشن مناتے ہوئے