کیا دو ہزار دس کے سیلاب کے بعد پیش بندی نہیں کی گئی تھی؟
دو ہزار دس کے سیلاب سے سبق حاصل کیا جاتا تو موجودہ قدرتی آفت سے بہتر طور پر نمٹا جاسکتا تھا. انیٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی پاکستان چیپٹر کی سربراہ شبنم بلوچ کہتی ہیں کہ گزشتہ سیلاب میں جو علاقے ڈوبے تھے اس سیلاب میں بھی وہی علاقے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ دیکھیے فائزہ بخاری سے شبنم بلوچ کی بات چیت
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ