وقت تیزی سے آگے بڑھا اور آج کی اکیسویں صدی کے دور میں جب نت نئی اختراعات نے جگہ لے لی ہے، مجھے یورپ کے بعض ملکوں کے حالیہ دورے میں اس بات کا ادراک ہوا کہ سائیکلوں کی افادیت اب بھی اپنی جگہ قائم ہے۔ تین اسکینڈی نوائی ملکوں کے دورے میں یہ بات مشاہدے میں آئی کہ وہاں سائیکلوں کا استعمال اب بھی بہت ہی مقبول ہے۔بڑی تعداد میں لوگ معروف شاہراہوں سے لے کر گلی کوچوں اور مضافاتی علاقوں میں بھی تیزی سے پیڈل گھماتے نظر آتے ہیں
قصہ شمالی یورپ کے تین شہروں کا: تصویری جھلکیاں

17
سائیکل سواروں کے لیے سڑکوں پر خصوصی لین بھی بنائی گئی ہے

18
کوپن ہیگن کے ایک پرانے علاقے میں ایک خاتون کا لوگوں سے امداد مانگنے کا ایک انوکھا انداز

19
멕시코 티후아나에서 중남미 출신 이민자들이 미국으로 넘어가기 위해 불법월경을 시도하고 있다.

20
ایک اسٹال پر جدید اور قدیم کتابیں