ہری کین سینڈی سے دارالحکومت واشنگٹن سمیت امریکہ کے مشرقی ساحلی علاقوں کوشدید نقصان پہنچا جن میں اہم تجارتی مرکز نیویارک بھی شامل ہے۔ شہر کے کئی حصوں میں سیلابی ریلے گھس آئے، بہت سے علاقے بجلی سے محروم ہوگئے اور لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔
سینڈی۔ نیویارک پر کیا گذری

9
طوفان کے بعد مین ہیٹن کا ایک منظر

10
سیٹلائٹ سے ہری کین سینڈی کی ایک تصویر

11
بجلی جانے کے بعد ایک اسپتال سے سیریس مریضوں کو دوسرے اسپتال منتقل کیا جارہاہے

12
طوفان سے نیویارک کے کئی علاقے تاریکی میں ڈوب گئے