امریکہ میں ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار روبن ولیمز پیر کو اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ان کی عمر 63 برس تھی۔ 1970ء کی دہائی میں مزاحیہ اداکار کے طور پر ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے روبن ولیمز نے اپنے منفرد انداز سے بہت جلد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔
معروف امریکی اداکار روبن ولیمز کی یادگار تصاویر

9
معروف اداکار روبن ولیمز کی عمر 63 برس تھی۔

10
شمالی کیلی فورنیا میں دی مارن کاؤنٹی کے حکام نے ولیمز کی موت کی اصل وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔۔