امریکہ میں ٹی وی اور فلم کے نامور اداکار روبن ولیمز پیر کو اپنے گھر میں مردہ پائے گئے ان کی عمر 63 برس تھی۔ 1970ء کی دہائی میں مزاحیہ اداکار کے طور پر ٹی وی اسکرین پر جلوہ گر ہونے والے روبن ولیمز نے اپنے منفرد انداز سے بہت جلد اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا لیا۔
معروف امریکی اداکار روبن ولیمز کی یادگار تصاویر

1
امریکہ میں ٹی وی اور فلم کے نامور ادکار روبن ولیمز پیر کو اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔

2
خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق ان کی موت بظاہر خودکشی کا نتیجہ معلوم ہوتی ہے۔

3
Pope Francis kisses the statue of Baby Jesus as he arrives to celebrate a Mass for families in St.Peter's Basilica at the Vatican.

4
ولیمز کو 1997ء میں "گڈ ول ہنٹنگ" میں بہترین معاون اداکار کے لیے آسکر ایوارڈ دیا گیا تھا۔