صدر ٹرمپ کے بارے میں جو کہا وہ جوش خطابت میں کہا: رشیدہ طلیب
امریکی کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون رکن رشیدہ طلیب حلف اٹھانے کے بعد سے نہ صرف امریکہ بلکہ دنیا بھر میں خبروں میں ہیں جب تقریر میں اُنھوں نے صدر ٹرمپ کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرتے ہوئے مواخذے کا مطالبہ کیا۔ صدر کے بارے میں ان کے الفاظ اور نئی کانگریس کے تنوع کے بارے میں رشیدہ طلیب سے گفتگو
مزید ویڈیوز
-
فروری 22, 2025
پڑھائی کے لیے امریکہ جانے سے قبل یہ کام ضرور کریں
-
فروری 21, 2025
کراچی کا آلودہ سمندر: 'پانی نیلے سے کالے رنگ میں بدل گیا ہے'
-
فروری 21, 2025
بارودی سرنگوں کے جال میں گِھرا شام کا قدیم شہر
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن