'پچاس سال سے کشمیر میں روزہ اور عید پاکستان کے ساتھ ہوتے ہیں'
"گرمی میں پورا دن ندی میں بیٹھ کر افطار کا انتظار کرتے تھے۔ کشمیر میں افطار میں سردی میں حلوہ اور گرمی میں فرنی بنتی تھی۔ پہلے چاند نظر آنے کا فیصلہ مقامی سطح پر مولوی کرتے تھے۔ لیکن گزشتہ 50 سال سے ہم پاکستان کے ساتھ کشمیر میں روزہ رکھتے ہیں اور عید کرتے ہیں۔" دیکھیے سابق پرنسپل کشمیر لا کالج شیخ شوکت حسین کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 20, 2024
ہالی وڈ کردار "راکی" کا گھر اور محلہ اب کیسا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
جی 20 کیا ہے؟
-
نومبر 19, 2024
کراچی میں ایئر کوالٹی مانیٹرز کی تیاری
-
نومبر 18, 2024
لکڑی کے نوادرات جمع کرنے کا شوق
-
نومبر 18, 2024
پنجاب: اسموگ سے بچے کیسے متاثر ہو رہے ہیں؟