رسائی کے لنکس

'ہمارے گھرانے میں روزہ 10 منٹ پہلے یا بعد میں کھولنے پر کبھی بات نہیں ہوئی'


'ہمارے گھرانے میں روزہ 10 منٹ پہلے یا بعد میں کھولنے پر کبھی بات نہیں ہوئی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:50 0:00

"میں میر انیس کے گھرانے کی سنی بہو ہوں لیکن کبھی افطار کے وقت پر کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔ امی سحری کے لیے ایسے چاول بناتی تھیں جو نہ پلاؤ ہوتے تھے نہ زردہ۔ میکے سے زیادہ سسرال کے رمضان یاد آتے ہیں۔" دیکھیے مصنفہ عفت نوید کی دلچسپ یادیں وائس آف امریکہ کی سیریز 'ماضی کے رمضان' میں۔

XS
SM
MD
LG