'رمضان کو اتنا کمرشلائز کرنے کی ضرورت نہیں'
"سحری میں فرینچ ٹوسٹ ہماری پسندیدہ غذا تھی جسے میں اب بھی یاد کرتی ہوں۔ روزہ نہیں لگتا تھا کیوں کہ ہم کتابیں بہت پڑھتے تھے۔ ریستوران وغیرہ دن میں بھی کھلے رہتے تھے مگر ان کے دروازوں پر پردہ ڈال دیتے تھے۔ وہاں جانے والوں سے کوئی نہیں پوچھتا تھا کہ آپ نے روزہ کیوں نہیں رکھا۔" دیکھیے اداکارہ ثمینہ احمد کی رمضان کی یادیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں