رسائی کے لنکس

'رمضان کا چاند دیکھ کر امی ہم بچوں کا منہ نہیں دیکھتی تھیں'


'رمضان کا چاند دیکھ کر امی ہم بچوں کا منہ نہیں دیکھتی تھیں'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:57 0:00

"اماں کی عادت تھی کہ رمضان کا چاند دیکھنے کے بعد وہ بچوں کا منہ نہیں دیکھتی تھیں۔ پہلے آئینے میں اپنا چہرہ دیکھتیں اور پھر ہمیں گلے لگاتی تھیں۔ گرمیوں کے روزوں میں اسکول سے واپس آ کر باتھ روم میں لوٹے سے پانی پی لیتی تھی۔" دیکھیے معروف شاعرہ کشور ناہید کی رمضان کی یادیں

XS
SM
MD
LG