'پہلا روزہ واش روم کے نلکے سے پانی پی کر توڑ دیا تھا'
"ابّا تراویح پڑھنے کا کہتے تھے۔ میں مسجد جا کر زور زور سے گلا کھنکارتا تھا تاکہ ابا اور نمازی مجھے دیکھ لیں اور پھر موقع پا کر فرار ہو جاتا تھا۔ میں نے ابا سے کہا کہ اعتکاف میں بیٹھنا ہے۔ تین، چار دوست اعتکاف میں بیٹھے اور گپیں لگاتے رہے۔" دیکھیے معروف ادیب عطاء الحق قاسمی کی رمضان کی یادیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں