خلیجی ممالک، امریکہ اور یورپ سمیت دنیا کے مختلف خطوں میں مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کا آغاز ہوچکا ہے۔ اتوار کو رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد کئی ممالک میں روایتی جوش و خروش کے ساتھ سجاوٹ کا اہتمام کیا گیا اور پہلی نمازِ تراویخ بھی ادا کی گئی۔ مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے مسلمان اپنی علاقائی روایات کے مطابق اس مہینے کے لیے خصوصی پکوان بھی تیار کرتے ہیں۔
دنیا کے مختلف خطوں میں رمضان کا آغاز

9
امریکہ میں نیویارک کے معروف ٹائمز اسکوائر پر بھی نمازِ تراویح ادا کی گئی۔

10
جنگ سے متاثرہ غزہ میں بھی رمضان کی آمد کے بعد تراویح ادا کی جارہی ہے۔

11
رمضان میں تراویح کرنے کے لیے نمازی الاقصی کے احاطے میں جمع ہیں۔