نسلی امتیاز کا خاتمہ امریکی انتخابات کا اہم موضوع
امریکہ کے صدارتی انتخابات میں کرونا وائرس اور معاشی بحالی کے ساتھ نسلی تعصب کا خاتمہ اور مساوات بھی خاص توجہ کا مرکز ہے۔ صدر ٹرمپ کی انتخابی مہم 'لا اینڈ آرڈر' کے مسئلے کو بھی اجاگر کر رہی ہے۔ لیکن ان کے مخالفیں کا کہنا ہے کہ صدر ملک میں پیدا ہونے والے ایک سماجی بحران پر سیاست کر رہے ہیں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں