ہجری سال کے مہینے ربیع الاول کی 12 تاریخ کو پیغمبرِ اسلام کے یومِ ولادت کی مناسبت سے پاکستان سمیت مختلف ممالک میں تقاریب منقعد کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر مساجد، عمارتوں، گلیوں اور محلوں کو برقی قمقموں سے بھی سجایا گیا ہے جب کہ خصوصی تقاریب، جلوس اور محافل کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ تصاویر دیکھیے۔
پیغمبرِ اسلام کا یومِ ولادت، مختلف ممالک میں جلوس

9
لاہور، پاکستان

10
تونس، تیونس

11
صنعا، یمن

12
صنعا، یمن