No media source currently available
پاکستان تحریکِ انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ حزبِ اختلاف "تگڑی" ہو تو حکومت اور زیادہ محنت سے کام کرتی ہے۔ وہ بدھ کو پنجاب اسمبلی کے افتتاحی اجلاس سے قبل صحافیوں سے گفتگو کر رہی تھیں۔