امریکی پاپ اسٹار 21 اپریل 2016 کو جہان فانی سے کوچ کر گئے۔
آنجہانی پاپ گلوکار ’پرنس‘
دنیا بھر میں اُن کے 10 کروڑ سے زائد البم فروخت ہوئے۔ اُنھیں سات بار ’گریمی ایوارڈ‘ سے نوازا گیا اور ’پرپل رین‘ کے گانے کو ’بہترین تخلیقی کاوش‘ پر ’آسکر‘ کا ایوارڈ دیا گیا

1
راک گلوکار پرنس انگلوڈ 18 فروری 1985 میں ایک کانسرٹ کے دوران گانا گاتے ہوئے

2
2007 میں پرنس میامی کے ڈالفن اسٹیڈیم میں پرفارم کرتے ہوئے

3
22نومبر 2015 میں لاس اینجلس میں ہونے والے امریکی موسیقی ایوارڈ میں پرنس کی ایلبم "سول" کو بہترین ایلبم کا ایوارڈ دیا گیا

4
پرنس میامی کے ڈولفن اسٹیڈیم میں پرفارمنس کے دوران