اوباما نے میری انتخابی مہم کی جاسوسی کروائی: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے لئے مہم میں تیزی کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اُن کے حامی اپنے اس دعوے میں شدت لا رہے ہیں کہ سابق صدر براک اوبامہ نے دو ہزار سولہ میں ان کی انتخابی مہم کی جاسوسی کروائی تھی۔ صدر چاہتے ہیں کہ ان کی مہم کی تحقیق کرنے والوں کی بھی تفتیش ہو۔ تفصیلات ندیم یعقوب سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 21, 2025
آفت نما خلائی تودہ زمین کی جانب گامزن
-
فروری 20, 2025
کیا پڑھائی کے لیے امریکہ جانے والے جاب بھی کرسکتے ہیں؟
-
فروری 20, 2025
امریکہ: قدامت پسندوں کی بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز
-
فروری 20, 2025
امریکہ میں ملازمہ رکھنا آسان نہیں