جارجیا میں ٹرمپ کی ریلی، دھاندلی کے الزامات کی بازگشت
امریکی ریاست جارجیا سے سینیٹ کی دو نشستوں پر ہونے والے الیکشن پر ملک بھر کی نظر ہے۔ صدر ٹرمپ نے جارجیا میں اپنی ریلی کے دوران ری پبلکن امیدواروں کے لیے اتنی کیمپین نہیں کی جتنا انہوں نے اپنے انتخابی نتائج کو چیلنج کیا۔ تفصیلات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے ندیم یعقوب سے سارہ زمان کی گفتگو میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ